حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بَاعَ الْمُدَبَّرِ .
It was narrated from Jabir رضی اللہ عنہ that:
The Messenger of Allah (ﷺ) sold a Mudabbar.
Urdu
ہم سے محمد بن عبداللہ بن نمیر اور علی بن محمد نے بیان کیا، کہا ہم سے وکیع نے بیان کیا، ہم سے اسماعیل بن ابی خالد نے، سلمہ بن کلہیل سے اور عطاء کی سند سے, جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدبر غلام بیچا ۔
