حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا عِيسَى، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا أَهْلَ الْقُرْآنِ، أَوْتِرُوا فَإِنَّ اللَّهَ وِتْرٌ يُحِبُّ الْوِتْرَ .
Narrated Ali Ibn Abu Talib رضی اللہ عنہ :
The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said: Allah is single (witr) and loves what is single, so observe the witr, you who follow the Quran.
Urdu
ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے عیسیٰ نے بیان کیا، انہوں نے زکریا سے، ابواسحاق سے، عاصم کی سند سے, علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے قرآن والو! وتر پڑھا کرو اس لیے کہ اللہ وتر (طاق) ہے اور وتر کو پسند کرتا ہے“۔
