حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ قُلْتُ لِمَالِكٍ حَدَّثَكَ نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مَنْ أَعْتَقَ شِرْكًا لَهُ فِي عَبْدٍ فَكَانَ لَهُ مَالٌ يَبْلُغُ ثَمَنَ الْعَبْدِ قُوِّمَ عَلَيْهِ قِيمَةَ الْعَدْلِ فَأُعْطِيَ شُرَكَاؤُهُ حِصَصَهُمْ وَعَتَقَ عَلَيْهِ الْعَبْدُ وَإِلاَّ فَقَدْ عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ .
Ibn Umar (رضی اللہ عنہ) reported:
Allah's Messenger ﷺ as saying: If anyone emancipates his share ina slave and has enough money to pay the full price for him, a fair price for the slave should be fixed, his partners given their shares, and the slave be thus emancipated, otherwise he is emancipated only to the extent of the first man's share.
Urdu
ہم سے یحییٰ بن یحییٰ نے بیان کیا، انہوں نے کہا: میں نے مالک سے کہا، آپ سے نافع نے بیان کیا, عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
رسول اللہ نے فرمایا جو شخص اپنا حصہ آزاد کرے بردہ میں سے ( یعنی وہ بردہ مشترک ہو ) اور ایک شریک اپنا حصہ آزاد کرے اور پھر آزاد کرنے والے کے پاس اس قدر مال ہو جق بردے کی قیمت کو پہنچ جائے تو اس بردے کی واجبی قیمت لگائی جائے اور باقی شریکوں کو ان کے حصے کی قیمت اس کے مال میں سے دی جائے گی اور کل بردہ اس کی طرف سے آزاد ہوجائے گا . اور جو وہ مال دار نہ ہو تو جس قدر حصہ اس بردہ کا آزادہوا اتنا ہی آزاد رہے گا .
